

Loading content...
یہاں یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ ان توہین آمیز روایات سے انکار کرنا خدانخواستہ علمائے اعلام، روایات یا احادیث کی توہین ہے… بلکہ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ان راویان اور ناقلین سے لے کر ہم تک آتے آتے یہ روایات اور مواد ہزاروں ہاتھوں اور ہزاروں ذہنوں کی بھٹیوں سے گزرے ہیں،اور ان ہزاروں لوگوں میں سے کسی ایک کی ذرا سی غفلت بھی معانی اور مقصد کو بدلنے کیلئے کافی سے بھی زیادہ ہے،یہاں میں مزید تفصیل میں نہیں جانا چاہتا ،میری توضیحات کا سلسلہ ہر مجلس کے ساتھ ساتھ جاری رہے گا مگر آج میں اپنی بات کو یہیں روک کر عرض کروں گا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار