

Loading content...
اور وہ مقامات جہاں توہین کا کوئی معمولی سا شائبہ بھی سامنے آتا ہو وہاں ہم پر واجب ہوجاتا ہے کہ ہم ان فقروں کی تاویل کرنے کی پوری کوشش کریں، اگر کوئی تاویل نہ ہو سکے تو پھر ان فقروں کو رد کرنا واجب ہے کیونکہ پاک خاندان علیہم الصلواة والسلام کی عظمت پر ہزاروں دعائیں قربان کی جا سکتی ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار