

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ زیارت ناحیہ کے بارے میں ہے کہ جناب علم الہدیٰ نے شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو یہ زیارت پڑھتے ہوئے سنا تھا، اس لیے انہوں نے اسے نقل کیا ہے مگر اتنی طویل زیارت کو کلی الفاظ کے ساتھ یاد رکھنا بھی تو ایک مسئلہ ہے، اس لیے میں یہ سمجھتا ہوں کہ انہوں نے زیارت ناحیہ مقدسہ کا فقط مفہوم ہی نقل کیا ہے نہ کہ مکمل الفاظ نقل کیے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار