

Loading content...
کیا تم اس پاک شیر سے واقف ہو؟میں نے کہا کہ نہیں میں نہیں جانتا، اس مستور نے بتایا کہ یہ شہنشاہ امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام ہیں جو اپنے لخت جگر علیہ الصلواة والسلام پر گریہ فرمانے کیلئے تشریف لے آئے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار