

Loading content...
() صاحب ریاض القدس کا قول یہ ہے کہ وہ شیر جو نجف سے ساتھ ہو لیا تھا وہ کوئی حقیقی شیر نہیںتھا بلکہ وہ خود شیر خدا علیہ الصلواة والسلام تھے جو پاک بیٹیوں صلواة اللہ علیہن کی حفاظت کیلئے اس شکل میں ظاہر ہوئے تھے اور انہوں نے اپنے نور نظر کو پامالی سے بچایا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار