

Loading content...
()یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جن لوگوں نے شیر کا آکر پامالی سے روکنے کا واقعہ لکھا ہے تو وہ یہ بھی لکھتے ہیں کہ وہ شیر اُس وقت تک لاشہ ہائے اطہر کی حفاظت کرتا رہا تھا جب تک کہ انہیں دفن نہیں کر دیا گیا اور لاشوں کی تدفین بارہ محرم کوہوئی تھی لہٰذا پورے تین دن تک شیر نے لاشوں کے قریب کسی کو نہیں آنے دیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار