

Loading content...
() کچھ لوگ کہتے ہیں کہ روایات اور زیارات میں الفاظ یہ ہیں کہ شہداء علیہم الصلواة والسلام کی لاشوں پر گھوڑے دوڑائے گئے تھے، جیسا کہ زیارت مفجعہ میں بھی ہے اور دیگر کئی زیارات میں بھی ایسے الفاظ موجود ہیں مگر یہ حقیقی معنی میں نہیں بلکہ یہ عرب کا محاورہ تھا کہ کسی کی لاش پر گھوڑے دوڑانا یا کسی پر گھوڑے دوڑانے سے مراد بغاوت کرنا اور شکست دینا یا ہتک حرمت کرنا ہوتا تھا نہ کہ حقیقی معنی میں گھوڑے دوڑائے گئے جیسا کہ کلامِ الہیٰ میں مالِ فے کے بارے میںہے کہ ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار