

Loading content...
یہاں مؤرخین کا کہنا یہ ہے کہ اگر ہم شیر کی آمد والی روایت کو درست مانتے ہیں تو پامالی کی روایت رد ہوجاتی ہے اور اگر پامالی کی روایت درست مانتے ہیں تو شیر کی روایت رد ہوجاتی ہے، مگر صورتِ حال یہ ہے کہ ایک طرف پامالی کی لاتعداد روایات ہیں، دوسری طرف شیر کی روایت کو رد کرنا بھی ممکن نہیں کیونکہ صدیوں سے اس روایت کو اس حد تک درست مانا جاتا ہے کہ اب تک کربلا میں شیر کی شبیہہ بنائی جاتی ہے جو اس روایت کی صداقت کی دلیل ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار