

Loading content...
اُس وقت امت ملعون کے گھوڑے لاش اطہر کو پامال کرنے کیلئے مقتل گاہ میں آئے مگر جب ان کی نگاہ شیر پر پڑی تو وہ رک گئے، اس وقت عمر ابن سعد ملعون نے ان سے کہا کہ اب تم اپنے ارادے سے باز آجائو، یہ ایک ایسا مسئلہ ہے کہ جو ظاہر ہو گیا تو لوگ ہم سے منحرف ہوجائیں گے، تم اس بات کو ظاہر ہی نہ کرنا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار