

Loading content...
شیر کو آتادیکھا تولشکر کوفہ و شام دور کھڑا ہوگیا اور ابن سعد ملعون نے یہ گمان کیا کہ یہ شیر شاید شہداء علیہم الصلواة والسلام کی لاشوں کا گوشت کھانے کی غرض سے آیا ہے، مگر اس شیر نے آتے ہی امام مظلوم کائنات علیہ الصلواة والسلام کی لاش اطہر پر دونوں ہاتھ رکھ دیے اور اپنی پیشانی کو امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے خون سے رنگین کرکے بین کرنا شروع کر دیے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار