

Loading content...
میری پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا! جس وقت ہم علاقہ قطقطانیہ کے شہر حیرہ (موجودہ نجف) کے قریب سے گزرے تھے تو وہاں ایک شیر آپ کے پاک محملوں کے ساتھ ساتھ کربلا تک ہمارے ساتھ آیا تھا، اگر آپ اجازت دیں تو میں اسے کہوں کہ وہ آکر امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کی لاش اطہر پر پہرا دے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار