

Loading content...
پاک معظمہ بی بیؐآپ کے پاک ناناصل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک صحابی سفینہ مہران تھا جو باقی لوگوں کے ساتھ ایک سمندر میں مصروفِ سفر تھا کہ راستے میں طوفان آگیا اور ان کی کشتی طوفان میں پاش پاش ہوگئی تھی، انہوں نے ایک جزیرے پر جاکر پناہ لی تھی، جب وہ اس جزیرے میں داخل ہوئے تو وہاں اُن پر ایک شیر نے حملہ کردیا ، وہاں اس صحابی نے حملہ آور شیر سے فرمایا تھا کہ اے ابو الحارث! کیا تمہیں یہ علم نہیں ہے کہ میں شہنشاہِ انبیاء صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا آزاد کردہ غلام ہوں، تم مجھ پر حملہ کرتے ہو؟ یہ سنتے ہی شیر نے ان کے سامنے اپنا سر جھکا دیا تھا وغیرہ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار