

Loading content...
جناب فضہ سلام اللہ علیہا سے روایت ہے کہ اس وقت میں نے دیکھا کہ ملکہئِ عالمین معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا کے رخِ انور کا رنگ متغیر ہوا، اس وقت انہوں نے آسمان کی طرف نگاہ کی اور فرمایا کہ اے خالق عالمین! اموی ملاعین نے ہمارے بھائی کو شہید کیا، پھر ان کی لاشِ اطہر کو زمین پر چھوڑ دیا، یہ سب کچھ ہم تیری رضا کیلئے برداشت کرگئے ، مگر اب ان غریبوں کی لاشوں کی پامالی ہمارے لیے ناقابل برداشت ہے، اب ان کیلئے تو خود ہی کچھ کر ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار