

Loading content...
()یہاں ابو مخنف اور کچھ دوسرے صاحبان مقتل نے ایک روایت شہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلواة والسلام کی پاک دلہن صلواة اللہ علیہا کے حوالے سے بیان کی ہے، وہ لکھتے ہیں کہ پاک معظمہ شہزادی صلواة اللہ علیہا فرماتی ہیں کہ ہم خیام کے دروازے پر موجود تھے اورسوچ رہے تھے کہ امت ملعون اب ہمارے ساتھ نہ جانے کیا سلوک کرتی ہے؟ … ہم دیکھ چکے تھے کہ امت ملعون نے ہمارے پاک باباعلیہ الصلواة والسلام کو گوسفند کی طرح شہیدکیا تھا اور ہم نے دیکھا کہ ٭وخیول علٰی اجسادہم تجول
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار