

Loading content...
مثلاً() پہلی روایت یہ ہے کہ انہوں نے آ کر لاشہ ہائے اطہر پر گھوڑے دوڑا دیے ،مگردوسری روایت یہ ہے کہ جس وقت تمام شہداء کی لاشوں کی پامالی کا حکم دیا گیا تھا اس وقت اکثر شہدا کے ہم قبیلہ لوگ بھی وہاں موجود تھے ،انہوں نے آ کر اپنے اپنے رشتہ داروں کی لاشیں پامالی سے بچا لیںجس کی وجہ سے صرف پاک خاندان علیہم الصلواة والسلام کے افراد ہی باقی رہ گئے اور صرف انہی کی لاشیں پامال ہوئیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار