

Loading content...
ہاں اگر ہم اپنے طور پر تحقیق کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو ہمیں یہ معلوم ہوتا ہے کہ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کی شہادت کے بعد امت ملعون نے پہلے نمازِ جمعہ ادا کی، اس میں بہت سے ملاعین نے شکرانے کی نماز یں بھی ادا کیں جو انہوں نے امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کی شہادت کیلئے بطور منت مانی ہوئی تھیں، کتب میں یہ بھی لکھا ہوا ہے کہ امت ملعون نے اپنے نبی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسے کی شہادت کے بعد شکرانے کے طور پر سات سے لے کر چالیس مساجد بھی تعمیر کروائیں، جن میں سے چار مساجد صرف کوفہ کے مرکزی شہر میں بنوائی گئیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار