

Loading content...
اس مقام پر میں یہ عرض کروں گا کہ جتنی کتب مقاتل ہیں ان میں ان واقعات کی کوئی ترتیب موجود نہیں ہے بلکہ صاحبانِ تاریخ ومقتل نے واقعات کو بلا ترتیب لکھ دیا ہے، بلکہ ایک ایسی بے ترتیبی کے ساتھ لکھا ہے کہ ان میں سے یہ معلوم کرنا مشکل ہے کہ کون سا واقعہ پہلے رونما ہوا اور کون سا واقعہ بعد میں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار