Loading content...
دوستو!آج سے میں شام غریباں کے واقعات کی ابتداء کر رہا ہوں یعنی شہنشاہ کربلا علیہ الصلواة والسلام کی شہادت کے فوراً بعد کے حالات بیان کرنے کا ایک سلسلہ شروع کر رہا ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار