

Loading content...
آخر میں اتنا عرض کروں گا کہ پاک خاندان علیہم الصلواة والسلام کی ہر بات اور ہر واقعہ ایک راز ہے، جس کا انکشاف شہنشاہِ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی تشریف آوری کے بعد ہی ہونا ہے، اس لئے ہمیں مل کر دعا کرنی چاہیے کہ اب اس خانہئِ توحید ورسالت کی عظمت کے راز جلد کھلیں اور اس پاک گھر کے آخری وارث عجل اللہ فرجہ الشریف جلدی سے پہلے تشریف لے آئیں اور تما م کاتمام پاک گھر دوبارہ آباد وشاد
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار