

Loading content...
اس کا کچھ شمہ میں اپنی سابقہ کتب میں بھی دے چکا ہوں اس لیے یہاں ان کا اعادہ نہیں کرنا چاہتا، مگر جو ان واقعات کے ساتھ مربوط ہیں ان کا ذکر اِس زیر نظر کتاب میں موقع و محل کی مناسبت سے ضرور کروں گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار