

Loading content...
اس ذاکر صاحب نے ہاتھ جوڑ کر کہا کہ جناب سچ تو یہ ہے ہم لوگ اکثر مضامین رات کو بستر پر ہی بناتے ہیں اور صبح منبر پر پڑھ دیتے ہیں، ہمیں کتابیں پڑھنے کا وقت ہی کہاں ملتا ہے؟ لیکن آپ سے گزارش ہے کہ اس راز کو راز ہی رہنے دیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار