

Loading content...
چوتھا سانحہ اس وقت پیش آیا کہ جب مجالس عزا میں کاروبار کا سلسلہ شروع ہوا، یہاں گویا مارکیٹنگ کی فضا بن گئی، زیادہ رُلانے والا بڑا ذاکر شمار ہونا شروع ہوگیا اور بڑے ذاکر کی فیس بھی بڑی تھی، اس لئے پیشہ ور لوگوں نے اس ذکر میں جو ظالمین نے ظلم کیے تھے یا جو ظلم کتابوں میں موجود تھے، ان سے دس گنا زیادہ مظالم بیان کیے اور ان میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار