

Loading content...
تیسرا سانحہ اس وقت پیش آیا کہ جس وقت ایرانی حکومت نے خلافت عثمانیہ کا جوا اپنے گلے سے نکالنے کیلئے اپنے ملک کو شیعہ سٹیٹ قرار دیا اور عزاداری کو رواج دیا، اس وقت رونے رُلانے کی خاطر بہت سی خلافِ واقعہ روایات داخل مقتل ہوئیں، اس کے بارے میں پھر کسی وقت تفصیل سے عرض کروں گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار