

Loading content...
شہنشاہِ انبیاء صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نور کو خاموش کرنے والوں میں سب سے زیادہ کوشش قبیلہ قحطان کی رہی تھی، جو کئی صدیوں سے نورِ رسالت صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خاموش کرنے میں مصروف تھا، ظہورِ اسلام کے بعد یہ قبیلہ خوف کی وجہ سے مسلمان تو ہوگیا تھا مگر جہاں بھی آلِ رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خلاف کوئی موقع ملا تو انہوں نے بھر پور مخالفت کی، جنگ جمل میں ازدی قبیلے کی زیادہ تعداد شہنشاہ امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کی مخالف رہی، ایسا ہی باقی مقامات پر بھی ہوتا رہا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار