

Loading content...
اس دور میں بڑی تعداد میں کتب مقاتل لکھی گئیں، ہماری مشہور کتاب مقتل ابی مخنف بھی اُسی دور میں لکھی گئی اور یہ لوط بن یحییٰ ازدی قحطانی سے لکھوائی گئی اور اسی دور میں مقتل ابی مخنف نام کی چار کتابیں لکھوائی گئیں تھیں جو چار مختلف لوگو ں نے تحریر کی تھیں اور ان کی روایات ایک دوسرے سے بالکل جدا تھیں اور وہ چاروں نسخے اب بھی موجود ہیں، جو ایک دوسرے کو رد کرتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار