

Loading content...
دوسراسانحہ اس وقت پیش آیا کہ جب ابو العباس سفاح عباسی ملعون نے حضرت امام حسن علیہ الصلواة والسلام کی اولاؐد کو ساتھ ملاکر خاندانِ امیہ ملعون کے خلاف ایک سیاسی جنگ شروع کی، اس سیاسی جنگ میں واقعہئِ کربلا کو ایک سیاسی اشو بنایا گیا اور اس وقت بنی امیہ ملعون کے خلاف نفرت پھیلانے کے لئے انہوں نے ظالمین کے لکھوائے ہوئے مظالم جمع کر کے کتابیں لکھوائیں اور سفاح عباسی ملعون نے حکماً ایک ایک ظلم کو کئی گنا بڑھا چڑھا کر لکھوایا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار