

Loading content...
انہوں نے اینٹیں اتار کر میرے پاس اپنی اپنی اینٹوں کی تعداد لکھوائی، میں نے جب کل اینٹوں کو جمع کیا تو وہ ساڑھے چار ہزار بنتی تھیں، میں نے پرچی دیکھی تو اس میں کل اینٹوں کی تعداد تین ہزار تھی، یعنی ان لڑکوں نے انعام کے لالچ میں 1500اینٹیں زیادہ لکھوادی تھیں، یہاں سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ انسان لالچ میں آکر جھوٹ بولنے سے نہیں شرماتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار