

Loading content...
میں نے اس سے پہلے عرض کیا تھا کہ واقعہئِ کربلا کے بارے میں جتنی روایات ہیں وہ کئی سانحات سے گزری ہیں، جن کی وجہ سے ان میں بے پناہ تناقض و تضادات پائے جاتے ہیں، یعنی ایک روایت کچھ کہتی ہے تو دوسری روایت اُس کی مخالفت کرتی ہے اور عجیب بات یہ ہے کہ یہ تمام متضاد ومتناقض روایات بیک وقت درست سمجھی جاتی ہیں اور ہمارے سٹیج پر بیان بھی کردی جاتی ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار