

Loading content...
اس لئے ہمیں ذکر مصائب پڑھتے وقت پاک خاندان علیہم الصلواة والسلام کے فضائل کو فراموش نہیں کرنا چاہیے، ورنہ ذکر مصائب میں کئی مقامات ایسے آجاتے ہیں کہ جہاں ہمارے مقررین بھائی تمام فضائل پر پانی پھیر دیتے ہیں، یعنی ایک گھنٹہ فضائل پڑھنے کے بعد چند منٹ کے مصائب میں تمام تقریر کی نفی کر دیتے ہیں اور انہیں سمجھ بھی نہیں آتی کہ ان کا ایک گھنٹے کا خطاب بے سود ہوجاتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار