

Loading content...
ؐکا یہ نشان صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لئے ہے اوراور اگر یہ نام باقی خاندان علیہم الصلوات و السلام میں سے کسی فرد کا اسمِ مقدس ہے تو پھر صلوات کا یہ نشان ، صلوات اللہ علیہ ، علیہ الصلوات و السلام، علیہم الصلوات والسلام کے لئے ہے اور اگریہ اسم کسی وارثِ چادر تطہیر پاک بی بی صلوات اللہ علیہا کا اسم مقدس ہے توپھر یہ نشان صلوات اللہ علیھا، صلوات اللہ علیہن وغیرہ کے لئے ہے لہذااسم پاک کو مد نظر رکھتے ہوئے ان پر صلوات پڑھنا واجب ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار