

Loading content...
لہذا پہلی بات تو یہ ہے غلام اور آقا میں کچھ نہ کچھ فرق لازم ہے دوسرا یہ کہ خود خالق کائنات نے شہنشاہِ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کی آلِ اطہارعلیہم الصلوات و السلام پر صلوات پڑھنے کا حکم دیا ہے نہ کہ صرف سلام کا ،اس طرح ہم خالق کی حکم عدولی کے بھی مرتکب ہو رہے ہیں اور تیسری بات یہ کہ خود شہنشاہِ معظم سرورِ کائناتؐ کا حکم ہے اول اوسط آخر بلکہ کل کے کل ہی محمدؐ ہیں،اس حکم کے مطابق بھی اس پاک خاندان کے ہر فرد پر صلوات پڑھنا واجب ہے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار