

Loading content...
دوستو آپ نے دیکھا ہو گا کہ عموماًخاندانِ تطہیر علیہم و صلوات و السلام کے اسمائے مبارکہ کو علیہ سلام یا رحمت اللہ علیہ لگا کر توقیر دی جاتی ہے ،جبکہ کہ ہم دیکھتے ہیں انبیاء علیہم السلام اور پاک خاندان کے غلاموں اور کنیزوں کو بھی انہی القابات سے توقیر دی جاتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار