

Loading content...
میرے لیے جو سب سے بڑا مسئلہ تھا وہ یہ تھا کہ ان کے وہ خطبات جو انہوں نے تاریخ کربلا پر دیے تھے وہ ایک سال میں نہیں تھے کہ جن کے آڈیو ویڈیو کیسٹ ان کی لائبریری سے نکال کر لکھ لیے جاتے بلکہ یہ سلسلہ تقریباً تیس سال پر محیط ہے اور اس تیس سال کے ریکارڈ میں سے مواد نکال کر اسے ایک ترتیب میں لانا کارے دارد۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار