

Loading content...
جیسا کہ سائیں جعفرؐ الزمان نقوی البخاری کے بارے میں ان کے سارے سامعین وقارئین جانتے ہیں کہ وہ کبھی کسی علم کے حوالے سے کوئی خطبہ دیتے ہیں تو کبھی کسی دوسرے علم کے حوالے سے مجلس پڑھ رہے ہوتے ہیں اور یہ بھی ان کی خصوصیت ہے کہ وہ فضائلیہ خطابات کا سلسلہ شروع کرتے ہیں تو وہ چلتا چلا جاتا ہے اور جب تاریخ وروضہ ومقتل کے مضامین کو شروع فرماتے ہیں تو ایک ہی مضمون پر ان کی کئی کئی مجالس ہوتی ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار