

Loading content...
حمد ہے اُس رب العالمین کیلئے جو محمدؐ آل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام کا بھی رب ہے کہ جس نے مجھے یہ توفیق عطا فرمائی ہے کہ میں نے اس وسیع کام کا ذمہ لیا ہے اور اس کی توفیق کے ساتھ آہستہ آہستہ مکمل کرنے میں بھی مصروف ہوں اور اس کام میں کلی طور پر شہنشاہِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا مرہونِ کرم رہا ہوں کہ انہوں نے اپنے پاک اجداد طاہرینعلیہم الصلوات والسلام کی نصرت کرنے والے کو کرم مسلسل سے نوازا۔ ورنہ میں اس قابل تھا ہی نہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار