

Loading content...
٭یا ایہا الذین امنوا کونوا انصار اللہ یعنی اے ایمان والو تم اللہ کے مددگار بن جائو، تو اللہ نے اِنہی کی مدد کو اپنی مدد قرار دیا تھا اور اس کے ہر نائب کی مدد کرنا گویا اللہ کی مدد کرنے کے مترادف ہے، شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے جو ھل من ناصر فرمایا تھا اس کی باز گشت آج بھی چار دانگ ِعالم میں گونج رہی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار