

Loading content...
دوستو! ہم نے اپنے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کے ساتھ ایسا رویہ رکھا ہوا ہے کہ جو ہم کسی عام دنیاوی دوست کے ساتھ بھی رکھنا مناسب نہیں سمجھتے، اور اگر کوئی یہ رویہ ہمارے ساتھ رکھے تو ہم اسے اپنا دوست نہیں سمجھتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار