

Loading content...
مگر ہم مجالس میں یہ دعا کرتے نظر آتے ہیں کہ ]خدا نہ کرے[یہ صف ماتم قیامت تک بچھی رہے…،ہمیں تو یہ دعا کرنی چاہیے تھی کہ خداکرے یہ صف ماتم ابھی لپیٹ لی جائے اور اب اس پاک گھر میں خوشیاںآئیں، سارے دکھ دور ہوں، اللہ کرے کہ ان مظلومین کا جلد انتقام ہواوراِن کے دشمن برباد ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار