

Loading content...
سچ بتائیں! کبھی کسی شخص نے کسی عام انسان کی صف ماتم پر یہ دعا بھی کی ہے کہ تمہارے گھر میں یہ صف ماتم قیامت تک بچھی رہے،اللہ کرے یہ غم ہمیشہ تجھے نصیب ہو، البتہ اس غم کے علاوہ کوئی اور غم نہ دیکھو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار