

Loading content...
دنیا کا دستور ہے کہ جب بھی کوئی دوست کسی کی تعزیت کیلئے جاتا ہے تو سب سے پہلے وہ متوفیٰ کا ذکر کرتا ہے، اس کے بعد دعائے مغفرت و فاتحہ کہتا ہے، اس کے بعد یہ بھی کہتا ہے کہ خدا آپ کو آنے والے ہر دکھ سے محفوظ رکھے خدا کرے کہ آپ کو کوئی اور دکھ نہ دیکھنا پڑے اورہر نئی مصیبت سے آپ محفوظ رہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار