

Loading content...
ظلم تو یہ ہے کہ جو ان امام بارگاہوں کا مالک و وارثؐ ہے، جو چودہ پاک معصوؐمین کی دستار اقدس کا مالک حقیقی ہے،جو ان مجالس عزا اور ماتمی جلوسوں کا اصل مالک ہے، ہم اِن کا نام تک ان مجالس میں لینے کے روادار نہیں ہیں، ہر چیز کا مالک بھی وہی ہو اور نام بھی اسی کا نہ لیا جائے،ذکر بھی اسی کا نہ کیا جائے، یہ ظلم نہیں تو کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار