

Loading content...
کیا ہم نے انہیں کبھی ولیئِ شرعی سمجھا بھی ہے؟… اگر انہیں ولیئِ شرعی سمجھابھی ہے تو کیا ہم نے انہیں مالک ِعزا سمجھتے ہوئے کبھی انہیں پرسہ دیا ہے؟ یا تعزیت کی ہے؟ بلکہ مشاہدہ تو یہ ہے کہ ان تعزیتی جلوسوں اور مجالس میں ان کا ذکر تک نہیں کیا جاتا، اور نہ یہ بتایا جاتا ہے کہ ان مظلومینؐ کا کوئی وارثؐ ہے بھی سہی یا نہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار