

Loading content...
یہاں ہمارے لئے بھی لمحہ ئِ فکریہ ہے کہ کیا ہم نے بھی کبھی ان مظلومینؐ کے وارث کلیعجل اللہ فرجہ الشریف کو دعا کی ہے؟ کہ آپ کے اجداد اطہار علیہم الصلوات والسلام کے دشمن اللہ کرے جلد برباد ہوں، آپ کے گھر میں جلد ی خوشیاں آئیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار