

Loading content...
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ انسان بعض حالات میں دوستوں کی مدد کرنے اور نصرت کرنے سے قاصر ہوتا ہے اور مدد نہیں کر سکتا،ہمارے پاس اکثر ایسے لوگ آتے ہیں کہ جن کا کوئی شخص قتل ہو چکا ہوتا ہے، اوراُس کے قاتل جیل میں ہوتے ہیں اور مقتول کے وارث دعا کرانے آتے ہیں کہ اُس قاتل کو سزائے موت ہو جائے اور ان کے احباب بھی یہ دعا کرتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ یا اللہ اس ظالم کو جلدی سزا دے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار