

Loading content...
کیا ہم نے ان مظلومین علیہ الصلوات والسلام کے وارث عجل اللہ فرجہ الشریف کے ساتھ کبھی رابطہ کرنے کی کوشش بھی کی ہے؟ کیا ہم نے انہیں یہ آفرOfferکی ہے کہ مولاؐ ہماری ہر چیز آپ کیلئے حاضر ہے، جہاں چاہیں ہماری جان خرچ کریں، مگراب تو اپنا گھر پاک آباد فرمائیں، اب تواپنی پاک دادیوں صلوات اللہ علیھن کو بیٹوںؐ اوربھائیوںؐ کی خوشیاں دکھا دیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار