

Loading content...
کیا ہم نے کبھی یہ بھی سوچا ہے کہ ان مظلومین علیہم الصلوات والسلام کے پاک وارث عجل اللہ فرجہ الشریف کا جو اتنا نقصان ہوا ہے اور آج تک انہوں نے نہ تو شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کی جوانی کا انتقام لیا ہے اور نہ ہی جناب عباؐس علیہ الصلوات والسلام کے بازوؤں کا انتقام لیا ہے، تو اس کی وجہ کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار