

Loading content...
یہاں ہمیں بھی سوچنا چاہیے کہ کیا ہم نے مظلومین کربلا علیہم الصلوات والسلام کے پاک وارث عجل اللہ فرجہ الشریف کو کبھی یہ بھی عرض کیا ہے کہ آقا آپ کا جو اتنا نقصان ہوا ہے،آپ کا جو بھرا گھر امت نے لوٹ لیا ہے اور اِس ظلم کا سلسلہ آج تک جاری ہے، اگر انتقام کیلئے آپ کو ہماری ضرورت ہو تو ہم بھی حاضر ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار