

Loading content...
تمام سوالات سے اہم سوال وہ ہے جو ہر آدمی فطرت کے تحت ہر مقتول کے بارے میں کرتا ہے، یعنی ہر انسان یہ پوچھتا ہے کہ کیا اس مقتول کا کوئی وارث بھی ہے؟ کیا کوئی اس مقتول کا انتقام لینے والا یا کوئی اس کے کیس کی پیروی کرنے والا بھی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار