

Loading content...
یہ بات حقیقت پر مبنی ہے کہ ہر جز و جب اپنے کل پر قربان ہو تو اس کی قربانی درست ہوتی ہے، اور اگر کوئی کل اپنی جزوپر قربانی دے تو یہ خلافِ عقل و اصول ہے، اس لئے مقصد شہادت جو بھی تھا، وہ ایسا ہوگاکہ شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی قربانی کل پر جزو کی قربانی ہی ہو گی، انہوں نے اپنی اُس کل پر قربانی دی ہوگی کہ جس کی یہ جزو ہوں گے، اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ان کا کل سوائے ذات واجب الوجود کے کوئی ہو ہی نہیں سکتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار