

Loading content...
اصول دین اس درجاتی حساب سے انسان سے بھی افضل ہیں، پھر امامت صرف فروعات کی خاطر سر قربان کردے تو عقلی اور منطقی طور پر یہ بات غلط ثابت ہوجاتی ہے، اس پر مکمل بحث میں اوائل میں کر چکا ہوں، اس لئے یہاں اس کا اعادہ نہیں کرنا چاہتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار